Quran with Urdu translation - Surah Hud ayat 117 - هُود - Page - Juz 12
﴿وَمَا كَانَ رَبُّكَ لِيُهۡلِكَ ٱلۡقُرَىٰ بِظُلۡمٖ وَأَهۡلُهَا مُصۡلِحُونَ ﴾
[هُود: 117]
﴿وما كان ربك ليهلك القرى بظلم وأهلها مصلحون﴾ [هُود: 117]
Abul Ala Maududi Tera Rubb aisa nahin hai ke bastiyon ko na-haqq tabah karde halanke unke bashinde islaah karne waley hon |
Ahmed Ali اور تیرا رب ہرگز ایسا نہیں جو بستیوں کو زبردستی ہلاک کر دے اور وہاں کے لوگ نیک ہوں |
Fateh Muhammad Jalandhry اور تمہارا پروردگار ایسا نہیں ہے کہ بستیوں کو جب کہ وہاں کے باشندے نیکوکار ہوں ازراہِ ظلم تباہ کردے |
Mahmood Ul Hassan اور تیرا رب ہرگز ایسا نہیں کہ ہلاک کرے بستیوں کو زبردستی سے اور لوگ وہاں کے نیک ہوں [۱۵۸] |
Muhammad Hussain Najafi اور آپ کا پروردگار ایسا نہیں ہے کہ وہ ظلم کرکے (ناحق) بستیوں کو ہلاک کر دے جبکہ ان کے باشندے نیکوکار اور اصلاح کرنے والے ہوں۔ |