Quran with Urdu translation - Surah Hud ayat 118 - هُود - Page - Juz 12
﴿وَلَوۡ شَآءَ رَبُّكَ لَجَعَلَ ٱلنَّاسَ أُمَّةٗ وَٰحِدَةٗۖ وَلَا يَزَالُونَ مُخۡتَلِفِينَ ﴾
[هُود: 118]
﴿ولو شاء ربك لجعل الناس أمة واحدة ولا يزالون مختلفين﴾ [هُود: 118]
Abul Ala Maududi Beshak tera Rubb agar chahta to tamaam Insaano ko ek giroh bana sakta tha, magar ab to woh mukhtalif tareeqon hi par chalte rahenge |
Ahmed Ali اور اگر تیرا رب چاہتا تو سب لوگو ں کو ایک رستہ پر ڈال دیتا اور ہمیشہ اختلاف میں رہیں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور اگر تمہارا پروردگار چاہتا تو تمام لوگوں کو ایک ہی جماعت کردیتا لیکن وہ ہمیشہ اختلاف کرتے رہیں گے |
Mahmood Ul Hassan اور اگر چاہتا تیرا رب کر ڈالتا لوگوں کو ایک راستہ پر اور ہمیشہ رہتے ہیں اختلاف میں |
Muhammad Hussain Najafi اگر آپ کا پروردگار (زبردستی) چاہتا تو سب لوگوں کو ایک ہی امت (گروہ) بنا دیتا مگر اپنی حکمتِ کاملہ سے اس نے ایسا نہیں کیا لہٰذا یہ لوگ ہمیشہ آپس میں اختلاف کرتے رہیں گے۔ |