Quran with Urdu translation - Surah Yusuf ayat 55 - يُوسُف - Page - Juz 13
﴿قَالَ ٱجۡعَلۡنِي عَلَىٰ خَزَآئِنِ ٱلۡأَرۡضِۖ إِنِّي حَفِيظٌ عَلِيمٞ ﴾
[يُوسُف: 55]
﴿قال اجعلني على خزائن الأرض إني حفيظ عليم﴾ [يُوسُف: 55]
Abul Ala Maududi Yusuf ne kaha, “mulk ke khazane mere supurd kijiye , main hifazat karne wala bhi hoon aur ilam bhi rakhta hoon” |
Ahmed Ali کہا مجھے ملکی خزانوں پر مامور کر دو بے شک میں خوب حفاظت کرنے والا جاننے والا ہوں |
Fateh Muhammad Jalandhry (یوسف نے) کہا مجھے اس ملک کے خزانوں پر مقرر کر دیجیئے کیونکہ میں حفاظت بھی کرسکتا ہوں اور اس کام سے واقف ہوں |
Mahmood Ul Hassan یوسف نے کہا مجھ کو مقرر کر ملک کے خزانوں پر میں نگہبان ہوں خوب جاننے والا [۸۱] |
Muhammad Hussain Najafi آپ (ع) نے کہا مجھے (اس) زمین کے خزانوں پر مقرر کر دیجیے میں یقیناً (مال کی) حفاظت کرنے والا اور اس کام کا جاننے والا بھی ہوں۔ |