Quran with Urdu translation - Surah Yusuf ayat 91 - يُوسُف - Page - Juz 13
﴿قَالُواْ تَٱللَّهِ لَقَدۡ ءَاثَرَكَ ٱللَّهُ عَلَيۡنَا وَإِن كُنَّا لَخَٰطِـِٔينَ ﴾
[يُوسُف: 91]
﴿قالوا تالله لقد آثرك الله علينا وإن كنا لخاطئين﴾ [يُوسُف: 91]
Abul Ala Maududi Unhon ne kaha “ba-khuda ke tumko Allah ne humpar fazilat bakshi aur waqayi hum khatakaar thay.” |
Ahmed Ali انہوں نے کہا الله کی قسم البتہ تحقیق الله نے تمہیں ہم پر بزرگی دی اوربے شک ہم غلط کار تھے |
Fateh Muhammad Jalandhry وہ بولے خدا کی قسم خدا نے تم کو ہم پر فضیلت بخشی ہے اور بےشک ہم خطاکار تھے |
Mahmood Ul Hassan بولے قسم اللہ کی البتہ پسند کر لیا تجھ کو اللہ نے ہم سے اور ہم تھے چوکنے والے [۱۳۰] |
Muhammad Hussain Najafi انہوں (بھائیوں) نے (شرمسار ہوکر) کہا بے شک اللہ نے تمہیں ہم پر برتری عطا فرمائی ہے اور بے شک ہم خطاکار ہیں۔ |