Quran with Urdu translation - Surah Yusuf ayat 92 - يُوسُف - Page - Juz 13
﴿قَالَ لَا تَثۡرِيبَ عَلَيۡكُمُ ٱلۡيَوۡمَۖ يَغۡفِرُ ٱللَّهُ لَكُمۡۖ وَهُوَ أَرۡحَمُ ٱلرَّٰحِمِينَ ﴾
[يُوسُف: 92]
﴿قال لا تثريب عليكم اليوم يغفر الله لكم وهو أرحم الراحمين﴾ [يُوسُف: 92]
Abul Ala Maududi Usne jawab diya, “aaj tumpar koi giraft nahin , Allah tumhein maaf karey, woh sab se badhkar reham farmane wala hai |
Ahmed Ali کہا آج تم پر کوئی الزام نہیں الله تمہیں بخشے اور وہ سب سے زیادہ مہربان ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry (یوسف نے) کہا کہ آج کے دن سے تم پر کچھ عتاب (وملامت) نہیں ہے۔ خدا تم کو معاف کرے۔ اور وہ بہت رحم کرنے والا ہے |
Mahmood Ul Hassan کہا کچھ الزام نہیں تم پر آج بخشے اللہ تم کو [۱۳۱] اور وہ ہے سب مہربانوں سے مہربان [۱۳۲] |
Muhammad Hussain Najafi آپ (ع) نے کہا آج تم پر کوئی الزام (اور لعنت ملامت) نہیں ہے اللہ تمہیں معاف کرے اور وہ بڑا رحم کرنے والا (مہربان) ہے۔ |