Quran with Urdu translation - Surah Al-hijr ayat 48 - الحِجر - Page - Juz 14
﴿لَا يَمَسُّهُمۡ فِيهَا نَصَبٞ وَمَا هُم مِّنۡهَا بِمُخۡرَجِينَ ﴾
[الحِجر: 48]
﴿لا يمسهم فيها نصب وما هم منها بمخرجين﴾ [الحِجر: 48]
| Abul Ala Maududi Unhein na wahan kisi mushaqqat se paala padega aur na woh wahan se nikale jayenge |
| Ahmed Ali انہیں وہاں کوئی تکلیف نہیں پہنچے گی اور نہ وہ وہاں سے نکالے جائیں گے |
| Fateh Muhammad Jalandhry نہ ان کو وہاں کوئی تکلیف پہنچے گی اور نہ وہاں سے نکالے جائیں گے |
| Mahmood Ul Hassan نہ پہنچے گی انکو وہاں کچھ تکلیف اور نہ انکو وہاں سے کوئی نکالے [۴۱] |
| Muhammad Hussain Najafi ان کے اندر انہیں کوئی تکلیف و زحمت چھوئے گی بھی نہیں اور نہ ہی وہ وہاں سے نکالے جائیں گے۔ |