Quran with Urdu translation - Surah Al-hijr ayat 49 - الحِجر - Page - Juz 14
﴿۞ نَبِّئۡ عِبَادِيٓ أَنِّيٓ أَنَا ٱلۡغَفُورُ ٱلرَّحِيمُ ﴾
[الحِجر: 49]
﴿نبئ عبادي أني أنا الغفور الرحيم﴾ [الحِجر: 49]
Ahmed Ali میرے بندوں کو اطلاع دے کہ بےشک میں بحشنے والا مہربان ہوں |
Fateh Muhammad Jalandhry (اے پیغمبر) میرے بندوں کو بتادو کہ میں بڑا بخشنے والا (اور) مہربان ہوں |
Mahmood Ul Hassan خبر سنا دے میرے بندوں کو کہ میں ہوں اصل بخشنے والا مہربان |