Quran with Urdu translation - Surah An-Nahl ayat 21 - النَّحل - Page - Juz 14
﴿أَمۡوَٰتٌ غَيۡرُ أَحۡيَآءٖۖ وَمَا يَشۡعُرُونَ أَيَّانَ يُبۡعَثُونَ ﴾
[النَّحل: 21]
﴿أموات غير أحياء وما يشعرون أيان يبعثون﴾ [النَّحل: 21]
Abul Ala Maududi Murda hain na ke zinda aur unko kuch maloom nahin hai ke unhein kab (dobara zinda karke) uthaya jayega |
Ahmed Ali وہ تو مردے ہیں جن میں جان نہیں اور وہ نہیں جانتے کہ لوگ کب اٹھائے جائیں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry لاشیں ہیں بےجان۔ ان کو یہ بھی تو معلوم نہیں کہ اٹھائے کب جائیں گے |
Mahmood Ul Hassan مردے ہیں جن میں جان نہیں [۳۲] اور نہیں جانتے کب اٹھائے جائیں گے [۳۳] |
Muhammad Hussain Najafi وہ مردہ ہیں زندہ نہیں ہیں۔ انہیں تو یہ بھی خبر نہیں ہے کہ انہیں یا ان کے پجاریوں کو (دوبارہ) کب اٹھایا جائے گا؟ |