Quran with Urdu translation - Surah Al-Isra’ ayat 65 - الإسرَاء - Page - Juz 15
﴿إِنَّ عِبَادِي لَيۡسَ لَكَ عَلَيۡهِمۡ سُلۡطَٰنٞۚ وَكَفَىٰ بِرَبِّكَ وَكِيلٗا ﴾
[الإسرَاء: 65]
﴿إن عبادي ليس لك عليهم سلطان وكفى بربك وكيلا﴾ [الإسرَاء: 65]
Abul Ala Maududi Yaqeenan mere bandon par tujhey koi iqtedar haasil na hoga, aur tawakkul (bharose) ke liye tera Rubb kaafi hai” |
Ahmed Ali بے شک میرے بندوں پر تیرا غلبہ نہیں ہو گا اور تیرا رب کافی کارساز ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry جو میرے (مخلص) بندے ہیں ان پر تیرا کچھ زور نہیں۔ اور (اے پیغمبر) تمہارا پروردگار کارساز کافی ہے |
Mahmood Ul Hassan وہ جو میرے بندے ہیں ان پر نہیں تیری حکومت اور تیرا رب کافی ہے کام بنانے والا [۱۰۳] |
Muhammad Hussain Najafi بے شک جو میرے خاص بندے ہیں ان پر تیرا کوئی قابو نہیں ہے اور کارسازی کیلئے آپ کا پروردگار کافی ہے۔ |