Quran with Urdu translation - Surah Al-Kahf ayat 101 - الكَهف - Page - Juz 16
﴿ٱلَّذِينَ كَانَتۡ أَعۡيُنُهُمۡ فِي غِطَآءٍ عَن ذِكۡرِي وَكَانُواْ لَا يَسۡتَطِيعُونَ سَمۡعًا ﴾
[الكَهف: 101]
﴿الذين كانت أعينهم في غطاء عن ذكري وكانوا لا يستطيعون سمعا﴾ [الكَهف: 101]
Abul Ala Maududi Un kafiron ke saamne jo meri naseehat ki taraf se andhey baney huey thay aur kuch sunne keliye tayyar hi na thay |
Ahmed Ali جن کی آنکھوں پر ہماری یاد سے پردہ پڑا ہوا تھا اور وہ سن بھی نہ سکتے تھے |
Fateh Muhammad Jalandhry جن کی آنکھیں میری یاد سے پردے میں تھیں اور وہ سننے کی طاقت نہیں رکھتے تھے |
Mahmood Ul Hassan جن کی آنکھوں پر پردہ پڑا تھا میری یاد سے اور نہ سن سکتے تھے [۱۲۳] |
Muhammad Hussain Najafi جن کی آنکھوں پر میری یاد سے پردہ پڑا ہوا تھا (کہ میری آیات نہیں دیکھتے تھے) اور وہ سن نہیں سکتے تھے۔ |