Quran with Urdu translation - Surah Al-Kahf ayat 43 - الكَهف - Page - Juz 15
﴿وَلَمۡ تَكُن لَّهُۥ فِئَةٞ يَنصُرُونَهُۥ مِن دُونِ ٱللَّهِ وَمَا كَانَ مُنتَصِرًا ﴾
[الكَهف: 43]
﴿ولم تكن له فئة ينصرونه من دون الله وما كان منتصرا﴾ [الكَهف: 43]
Abul Ala Maududi Na hua Allah ko chodh kar uske paas koi jattha (jamaat/company) ke uski madad karta, aur na kar saka woh aap hi us aafat ka muqabla |
Ahmed Ali اور اس کی کوئی جماعت نہ تھی جو الله کےسوا اس کی مدد کرتے اور نہ وہ خود ہی بدلہ لے سکا |
Fateh Muhammad Jalandhry (اس وقت) خدا کے سوا کوئی جماعت اس کی مددگار نہ ہوئی اور نہ وہ بدلہ لے سکا |
Mahmood Ul Hassan اور نہ ہوئی اس کی جماعت کہ مدد کریں اس کی اللہ کے سوائے اور نہ ہوا وہ کہ خود بدلہ لے سکے [۵۵] |
Muhammad Hussain Najafi اب اس کے پاس کوئی ایسا گروہ بھی نہیں تھا جو اللہ کے مقابلہ میں اس کی مدد کرتا اور نہ ہی وہ غالب اور بدلہ لینے کے قابل تھا۔ |