Quran with Urdu translation - Surah Maryam ayat 20 - مَريَم - Page - Juz 16
﴿قَالَتۡ أَنَّىٰ يَكُونُ لِي غُلَٰمٞ وَلَمۡ يَمۡسَسۡنِي بَشَرٞ وَلَمۡ أَكُ بَغِيّٗا ﴾
[مَريَم: 20]
﴿قالت أنى يكون لي غلام ولم يمسسني بشر ولم أك بغيا﴾ [مَريَم: 20]
Abul Ala Maududi Maryam ne kaha “ mere haan kaise ladka hoga jabke mujhey kisi bashar (Insaan) ne chua tak nahin hai aur main koi badhkaar aurat nahin hoon” |
Ahmed Ali کہا میرے لیے لڑکا کہاں سے ہوگا حالانکہ مجھے کسی آدمی نے ہاتھ نہیں لگایا اور نہ میں بدکار ہوں |
Fateh Muhammad Jalandhry مریم نے کہا کہ میرے ہاں لڑکا کیونکر ہوگا مجھے کسی بشر نے چھوا تک نہیں اور میں بدکار بھی نہیں ہوں |
Mahmood Ul Hassan بولی کہاں سے ہو گا میرے لڑکا اور چھوا نہیں مجھ کو آدمی نے اور میں بدکار کبھی نہیں تھی [۲۳] |
Muhammad Hussain Najafi مریم نے کہا میرے ہاں لڑکا کیسے ہو سکتا ہے جبکہ کسی بشر نے مجھے چھوا تک نہیں ہے اور نہ ہی میں بدکردار ہوں۔ |