Quran with Urdu translation - Surah Maryam ayat 32 - مَريَم - Page - Juz 16
﴿وَبَرَّۢا بِوَٰلِدَتِي وَلَمۡ يَجۡعَلۡنِي جَبَّارٗا شَقِيّٗا ﴾
[مَريَم: 32]
﴿وبرا بوالدتي ولم يجعلني جبارا شقيا﴾ [مَريَم: 32]
Abul Ala Maududi Aur apni walida ka haqq ada karne wala banaya, aur mujhko jabbar (oppressive) aur shaqqi (hard-hearted) nahin banaya |
Ahmed Ali اور اپنی ماں کے ساتھ نیکی کرنے والا اور مجھے سرکش بدبخت نہیں بنایا |
Fateh Muhammad Jalandhry اور (مجھے) اپنی ماں کے ساتھ نیک سلوک کرنے والا (بنایا ہے) اور سرکش وبدبخت نہیں بنایا |
Mahmood Ul Hassan اورسلوک کرنے والا اپنی ماں سے [۳۸] اور نہیں بنایا مجھ کو زبردست بدبخت [۳۹] |
Muhammad Hussain Najafi اور اس نے مجھے اپنی ماں کے ساتھ نیک سلوک کرنے والا بنایا ہے اور مجھے سرکش اور بدبخت نہیں بنایا۔ |