Quran with Urdu translation - Surah Maryam ayat 79 - مَريَم - Page - Juz 16
﴿كـَلَّاۚ سَنَكۡتُبُ مَا يَقُولُ وَنَمُدُّ لَهُۥ مِنَ ٱلۡعَذَابِ مَدّٗا ﴾
[مَريَم: 79]
﴿كلا سنكتب ما يقول ونمد له من العذاب مدا﴾ [مَريَم: 79]
Abul Ala Maududi Hargiz nahin, jo kuch yeh bakhta (boasts of) hai isey hum likh lengey aur iske liye saza mein aur zyada izafa karenge |
Ahmed Ali ہرگز نہیں ہم لکھ لیتے ہیں جو کچھ وہ کہتا ہے اور اس کے لیے عذاب بڑھاتے جاتے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry ہرگز نہیں۔ یہ جو کچھ کہتا ہے ہم اس کو لکھتے جاتے اور اس کے لئے آہستہ آہستہ عذاب بڑھاتے جاتے ہیں |
Mahmood Ul Hassan یہ نہیں ہم لکھ رکھیں گے جو وہ کہتا ہے اور بڑھاتے جائیں گے اسکو عذاب میں لنبا [۹۵] |
Muhammad Hussain Najafi ہرگز ایسا نہیں ہے جو کچھ یہ کہتا ہے ہم اسے لکھ لیں گے۔ اور اس کے عذاب میں برابر اضافہ کرتے جائیں گے۔ |