Quran with Urdu translation - Surah Al-Baqarah ayat 11 - البَقَرَة - Page - Juz 1
﴿وَإِذَا قِيلَ لَهُمۡ لَا تُفۡسِدُواْ فِي ٱلۡأَرۡضِ قَالُوٓاْ إِنَّمَا نَحۡنُ مُصۡلِحُونَ ﴾
[البَقَرَة: 11]
﴿وإذا قيل لهم لا تفسدوا في الأرض قالوا إنما نحن مصلحون﴾ [البَقَرَة: 11]
| Abul Ala Maududi Jab kabhi unse kaha gaya ke zameen mein fasaad barpa na karo to unhon ne yahi kaha ke hum to islaah karne waley hain |
| Ahmed Ali اور جب انہیں کہا جاتا ہے کہ ملک میں فساد نہ ڈالو تو کہتے ہیں کہ ہم ہی تو اصلاح کرنے والے ہیں |
| Fateh Muhammad Jalandhry اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ زمین میں فساد نہ ڈالو تو کہتے ہیں، ہم تو اصلاح کرنے والے ہیں |
| Mahmood Ul Hassan اور جب کہا جاتا ہے ان کو فساد نہ ڈالو ملک میں تو کہتے ہیں ہم تو اصلاح کرنے والے ہیں [۱۶] |
| Muhammad Hussain Najafi اور جب ان سے کہا جائے کہ زمین میں فساد نہ پھیلاؤ۔ تو کہتے ہیں کہ ہم تو اصلاح کرنے والے ہیں۔ |