Quran with Urdu translation - Surah Ta-Ha ayat 92 - طه - Page - Juz 16
﴿قَالَ يَٰهَٰرُونُ مَا مَنَعَكَ إِذۡ رَأَيۡتَهُمۡ ضَلُّوٓاْ ﴾
[طه: 92]
﴿قال ياهارون ما منعك إذ رأيتهم ضلوا﴾ [طه: 92]
Abul Ala Maududi Moosa (qaum ko daatne ke baad Haroon ki taraf palta aur ) bola “ Haroon, tumne jab dekha tha ke yeh gumraah ho rahey hain |
Ahmed Ali کہا اے ہارون تمہیں کس چیز نے روکا جب تم نے دیکھا تھا کہ وہ گمراہ ہو گئے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry (پھر موسیٰ نے ہارون سے) کہا کہ ہارون جب تم نے ان کو دیکھا تھا کہ گمراہ ہو رہے ہیں تو تم کو کس چیز نے روکا |
Mahmood Ul Hassan کہا موسٰی نے اے ہارون کس چیز نے روکا تجھ کو جب دیکھا تھا تو نے کہ وہ بہک گئے |
Muhammad Hussain Najafi موسیٰ نے کہا اے ہارون! جب تم نے دیکھا کہ یہ لوگ گمراہ ہوگئے ہیں۔ |