Quran with Urdu translation - Surah Al-Anbiya’ ayat 101 - الأنبيَاء - Page - Juz 17
﴿إِنَّ ٱلَّذِينَ سَبَقَتۡ لَهُم مِّنَّا ٱلۡحُسۡنَىٰٓ أُوْلَٰٓئِكَ عَنۡهَا مُبۡعَدُونَ ﴾
[الأنبيَاء: 101]
﴿إن الذين سبقت لهم منا الحسنى أولئك عنها مبعدون﴾ [الأنبيَاء: 101]
Abul Ala Maududi Rahey woh log jinke liye hamari taraf se bhalayi ka pehle hi faisla ho chuka hoga, to woh yaqeenan ussey door rakkhey jayenge |
Ahmed Ali بے شک جن کے لیے ہماری طرف سے بھلائی مقدر ہو چکی ہے وہ اس سے دور رکھے جائیں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry جن لوگوں کے لئے ہماری طرف سے پہلے بھلائی مقرر ہوچکی ہے۔ وہ اس سے دور رکھے جائیں گے |
Mahmood Ul Hassan جنکے لئے پہلے سے ٹھہر چکی ہماری طرف سے نیکی وہ اُس سے دور رہیں گے [۱۲۶] |
Muhammad Hussain Najafi ہاں البتہ وہ لوگ جن کیلئے ہماری طرف سے پہلے بھلائی مقدر ہو چکی ہوگی وہ اس سے دور رہیں گے۔ |