Quran with Urdu translation - Surah Al-Anbiya’ ayat 102 - الأنبيَاء - Page - Juz 17
﴿لَا يَسۡمَعُونَ حَسِيسَهَاۖ وَهُمۡ فِي مَا ٱشۡتَهَتۡ أَنفُسُهُمۡ خَٰلِدُونَ ﴾
[الأنبيَاء: 102]
﴿لا يسمعون حسيسها وهم في ما اشتهت أنفسهم خالدون﴾ [الأنبيَاء: 102]
Abul Ala Maududi Uski sarsarahat tak na sunenge aur woh hamesha hamesha apni mann bhati cheezon ke darmiyan rahenge |
Ahmed Ali اس کی آہٹ بھی نہ سنیں گے اور وہ اپنی من مانی مرادوں میں ہمیشہ رہیں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry (یہاں تک کہ) اس کی آواز بھی تو نہیں سنیں گے۔ اور جو کچھ ان کا جی چاہے گا اس میں (یعنی) ہر طرح کے عیش اور لطف میں ہمیشہ رہیں گے |
Mahmood Ul Hassan نہیں سنیں گے اُسکی آہٹ اور وہ اپنے جی کے مزوں میں سدا رہیں گے [۱۲۷] |
Muhammad Hussain Najafi وہ اس کی آہٹ بھی نہیں سنیں گے اور وہ اپنی من پسند نعمتوں میں ہمیشہ رہیں گے۔ |