Quran with Urdu translation - Surah Al-Anbiya’ ayat 57 - الأنبيَاء - Page - Juz 17
﴿وَتَٱللَّهِ لَأَكِيدَنَّ أَصۡنَٰمَكُم بَعۡدَ أَن تُوَلُّواْ مُدۡبِرِينَ ﴾
[الأنبيَاء: 57]
﴿وتالله لأكيدن أصنامكم بعد أن تولوا مدبرين﴾ [الأنبيَاء: 57]
Abul Ala Maududi Aur khuda ki kasam main tumhari gair maujoodgi mein zaroor tumhare buthon (idols/murtiyon) ki khabar lunga” |
Ahmed Ali اور الله کی قسم میں تمہارے بتوں کا علاج کروں گا جب تم پیٹھ پھیر کر جا چکو گے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور خدا کی قسم جب تم پیٹھ پھیر کر چلے جاؤ گے تو میں تمہارے بتوں سے ایک چال چلوں گا |
Mahmood Ul Hassan اور قسم اللہ کی میں علاج کروں گا تمہارے بتوں کا جب تم جا چکو گے پیٹھ پھیر کر [۶۷] |
Muhammad Hussain Najafi اور بخدا میں تمہارے بتوں کے ساتھ (کوئی نہ کوئی) چال ضرور چلوں گا جب تم پیٹھ پھیر کر چلے جاؤ گے۔ |