Quran with Urdu translation - Surah Al-Anbiya’ ayat 66 - الأنبيَاء - Page - Juz 17
﴿قَالَ أَفَتَعۡبُدُونَ مِن دُونِ ٱللَّهِ مَا لَا يَنفَعُكُمۡ شَيۡـٔٗا وَلَا يَضُرُّكُمۡ ﴾
[الأنبيَاء: 66]
﴿قال أفتعبدون من دون الله ما لا ينفعكم شيئا ولا يضركم﴾ [الأنبيَاء: 66]
Abul Ala Maududi Ibrahim ne kaha “phir kya tum Allah ko chodh kar un cheezon ko poojh rahey ho jo na tumhein nafaa pahunchane par qadir hain na nuqsan |
Ahmed Ali کہا پھر کیا تم الله کے سوا اس چیز کی پوجا کرتے ہو جو نہ تمہیں نفع دے سکےاور نہ نقصان پہنچا سکے |
Fateh Muhammad Jalandhry (ابراہیم نے) کہا پھر تم خدا کو چھوڑ کر کیوں ایسی چیزوں کو پوجتے ہو جو نہ تمہیں کچھ فائدہ دے سکیں اور نقصان پہنچا سکیں؟ |
Mahmood Ul Hassan بولا کیا پھر تم پوجتے ہو اللہ سے ورے ایسے کو جو تمہارا کچھ بھلا کرنے نہ برا |
Muhammad Hussain Najafi آپ نے کہا تو پھر تم اللہ کو چھوڑ کر ایسی چیزوں کی عبادت کرتے ہو جو نہ تمہیں فائدہ پہنچا سکتی ہیں اور نہ نقصان پہنچا سکتی ہیں۔ |