Quran with Urdu translation - Surah Al-Anbiya’ ayat 67 - الأنبيَاء - Page - Juz 17
﴿أُفّٖ لَّكُمۡ وَلِمَا تَعۡبُدُونَ مِن دُونِ ٱللَّهِۚ أَفَلَا تَعۡقِلُونَ ﴾
[الأنبيَاء: 67]
﴿أف لكم ولما تعبدون من دون الله أفلا تعقلون﴾ [الأنبيَاء: 67]
Abul Ala Maududi Tuff (Fie) hai tumpar aur tumhare in maboodon par jinki tum Allah ko chodh kar pooja kar rahey ho, kya tum kuch bhi aqal nahin rakhte?” |
Ahmed Ali میں تم سے اور جنہیں الله کے سوا پوجتے ہو بیزار ہوں پھر کیا تمھیں عقل نہیں ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry تف ہے تم پر اور جن کو تم خدا کے سوا پوجتے ہو ان پر بھی کیا تم عقل نہیں رکھتے؟ |
Mahmood Ul Hassan بیزار ہوں میں تم سے اور جنکو تم پوجتے ہو اللہ کے سوائے کیا تم کو سمجھ نہیں [۷۶] |
Muhammad Hussain Najafi تف ہے تم پر اور ان (بتوں) پر جن کی تم اللہ کو چھوڑ کر پرستش کرتے ہو۔ کیا تم عقل سے کام نہیں لیتے؟ |