Quran with Urdu translation - Surah Al-Anbiya’ ayat 68 - الأنبيَاء - Page - Juz 17
﴿قَالُواْ حَرِّقُوهُ وَٱنصُرُوٓاْ ءَالِهَتَكُمۡ إِن كُنتُمۡ فَٰعِلِينَ ﴾
[الأنبيَاء: 68]
﴿قالوا حرقوه وانصروا آلهتكم إن كنتم فاعلين﴾ [الأنبيَاء: 68]
Abul Ala Maududi Unhon ne kaha “jala daalo isko aur himayat karo apne khudaon ki agar tumhein kuch karna hai” |
Ahmed Ali انھوں نے کہا اگر تمہیں کچھ کرنا ہے تو اسے جلا دو اور اپنے معبودوں کی مدد کرو |
Fateh Muhammad Jalandhry (تب وہ) کہنے لگے کہ اگر تمہیں (اس سے اپنے معبود کا انتقام لینا اور) کچھ کرنا ہے تو اس کو جلا دو اور اپنے معبودوں کی مدد کرو |
Mahmood Ul Hassan بولے اسکو جلاؤ اور مدد کرو اپنے معبودوں کی اگر کچھ کرتے ہو [۷۷] |
Muhammad Hussain Najafi ان لوگوں نے کہا اگر کچھ کرنا چاہتے ہو تو اسے آگ میں جلا دو۔ اور اپنے خداؤں کی مدد کرو۔ |