Quran with Urdu translation - Surah Al-hajj ayat 1 - الحج - Page - Juz 17
﴿يَٰٓأَيُّهَا ٱلنَّاسُ ٱتَّقُواْ رَبَّكُمۡۚ إِنَّ زَلۡزَلَةَ ٱلسَّاعَةِ شَيۡءٌ عَظِيمٞ ﴾
[الحج: 1]
﴿ياأيها الناس اتقوا ربكم إن زلزلة الساعة شيء عظيم﴾ [الحج: 1]
Abul Ala Maududi Logon, apne Rubb ke gazab se bacho, haqeeqat yeh hai ke qayamat ka zalzala badi (haulnaak) cheez hai |
Ahmed Ali اے لوگو اپنے رب سے ڈرو بے شک قیامت کا زلزلہ ایک بڑی چیز ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry لوگو! اپنے پروردگار سے ڈرو۔ کہ قیامت کا زلزلہ ایک حادثہٴ عظیم ہوگا |
Mahmood Ul Hassan لوگو ڈرو اپنے رب سے بیشک بھونچال قیامت کا ایک بڑی چیز ہے |
Muhammad Hussain Najafi اے لوگو! اپنے پروردگار (کی ناراضی) سے ڈرو۔ بیشک قیامت کا زلزلہ بہت بڑی شے ہے۔ |