Quran with Urdu translation - Surah Al-Mu’minun ayat 105 - المؤمنُون - Page - Juz 18
﴿أَلَمۡ تَكُنۡ ءَايَٰتِي تُتۡلَىٰ عَلَيۡكُمۡ فَكُنتُم بِهَا تُكَذِّبُونَ ﴾ 
[المؤمنُون: 105]
﴿ألم تكن آياتي تتلى عليكم فكنتم بها تكذبون﴾ [المؤمنُون: 105]
| Abul Ala Maududi “kya tum wahi log nahin ho ke meri aayat tumhein sunayi jati thi to tum unhein jhutlate thay?”  | 
| Ahmed Ali کیا تمہیں ہماری آیتیں نہیں سنائی جاتی تھیں پھر تم انہیں جھٹلاتے تھے  | 
| Fateh Muhammad Jalandhry کیا تم کو میری آیتیں پڑھ کر نہیں سنائی جاتیں تھیں (نہیں) تم ان کو سنتے تھے (اور) جھٹلاتے تھے  | 
| Mahmood Ul Hassan کیا تم کو سنائی نہ تھیں ہماری آیتیں پھر تم ان کو جھٹلاتے تھے [۱۰۶]  | 
| Muhammad Hussain Najafi (ان سے کہا جائے گا) کیا تمہارے سامنے ہماری آیتیں نہیں پڑھی جاتی تھیں اور تم انہیں جھٹلاتے تھے؟  |