Quran with Urdu translation - Surah Al-Mu’minun ayat 106 - المؤمنُون - Page - Juz 18
﴿قَالُواْ رَبَّنَا غَلَبَتۡ عَلَيۡنَا شِقۡوَتُنَا وَكُنَّا قَوۡمٗا ضَآلِّينَ ﴾
[المؤمنُون: 106]
﴿قالوا ربنا غلبت علينا شقوتنا وكنا قوما ضالين﴾ [المؤمنُون: 106]
Abul Ala Maududi Woh kahenge “aey hamare Rubb, hamari badbakhti hum par chaa gayi thi, hum waqayi gumraah log thay |
Ahmed Ali کہیں گے اے ہمارے رب ہم پر ہماری بدبختی غالب آگئی تھی اور ہم لوگ گمراہ تھے |
Fateh Muhammad Jalandhry اے ہمارے پروردگار! ہم پر ہماری کم بختی غالب ہوگئی اور ہم رستے سے بھٹک گئے |
Mahmood Ul Hassan بولے اے رب زور کیا ہم پر ہماری کم بختی نے اور رہے ہم لوگ بہکے ہوئے |
Muhammad Hussain Najafi (وہ اس وقت) کہیں گے اے ہمارے پروردگار! ہم پر ہماری بدبختی غالب آگئی تھی۔ اور واقعی ہم گمراہ لوگ تھے۔ |