Quran with Urdu translation - Surah Al-Mu’minun ayat 104 - المؤمنُون - Page - Juz 18
﴿تَلۡفَحُ وُجُوهَهُمُ ٱلنَّارُ وَهُمۡ فِيهَا كَٰلِحُونَ ﴾
[المؤمنُون: 104]
﴿تلفح وجوههم النار وهم فيها كالحون﴾ [المؤمنُون: 104]
Abul Ala Maududi Aag unke chehron ki khaal chaat jayegi aur unke jabde (jaws) bahar nikal aayenge |
Ahmed Ali ان کے مونہوں کو آگ جھلس دے گی اور وہ اس میں بدشکل ہونے والے ہوں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry آگ ان کے مونہوں کو جھلس دے گی اور وہ اس میں تیوری چڑھائے ہوں گے |
Mahmood Ul Hassan جھلس دے گی انکے منہ کو آگ اور وہ اس میں بد شکل ہو رہے ہوں گے [۱۰۵] |
Muhammad Hussain Najafi آگ ان کے چہروں کو جھلسا رہی ہوگی اور ان کی شکلیں اس میں بگڑ گئی ہوں گی۔ |