Quran with Urdu translation - Surah Al-Mu’minun ayat 111 - المؤمنُون - Page - Juz 18
﴿إِنِّي جَزَيۡتُهُمُ ٱلۡيَوۡمَ بِمَا صَبَرُوٓاْ أَنَّهُمۡ هُمُ ٱلۡفَآئِزُونَ ﴾
[المؤمنُون: 111]
﴿إني جزيتهم اليوم بما صبروا أنهم هم الفائزون﴾ [المؤمنُون: 111]
Abul Ala Maududi Aaj unke us sabr ka maine yeh phal diya hai ke wahi kamiyaab hain” |
Ahmed Ali آج میں نے انہیں ان کے صبر کا بدلہ دیا کہ وہی کامیاب ہوئے |
Fateh Muhammad Jalandhry آج میں نے اُن کو اُن کے صبر کا بدلہ دیا، کہ وہ کامیاب ہوگئے |
Mahmood Ul Hassan میں نے آج دیا ان کو بدلہ انکے صبر کرنے کا کہ وہی ہیں مراد کو پہنچنے والے [۱۱۰] |
Muhammad Hussain Najafi (دیکھو) آج میں نے انہیں ان کے صبر کی جزا دی ہے۔ وہی کامران ہیں۔ |