Quran with Urdu translation - Surah Al-Mu’minun ayat 113 - المؤمنُون - Page - Juz 18
﴿قَالُواْ لَبِثۡنَا يَوۡمًا أَوۡ بَعۡضَ يَوۡمٖ فَسۡـَٔلِ ٱلۡعَآدِّينَ ﴾
[المؤمنُون: 113]
﴿قالوا لبثنا يوما أو بعض يوم فاسأل العادين﴾ [المؤمنُون: 113]
Abul Ala Maududi Woh kahenge “ ek din ya din ka bhi kuch hissa hum wahan thehre hain, shumaar karne walon se pooch lijiye” |
Ahmed Ali کہیں گے ایک دن یا اس سے بھی کم رہے ہیں پس آپ گنتی کرنے والوں سے پوچھ لیں |
Fateh Muhammad Jalandhry وہ کہیں گے کہ ہم ایک روز یا ایک روز سے بھی کم رہے تھے، شمار کرنے والوں سے پوچھ لیجیئے |
Mahmood Ul Hassan بولے ہم رہے ایک یا کچھ دن سے کم تو پوچھ لے گنتی والوں سے [۱۱۱] |
Muhammad Hussain Najafi وہ کہیں گے: ایک دن یا ایک دن کا بھی کچھ عرصہ۔ سو تو گننے والوں سے پوچھ لے۔ |