Quran with Urdu translation - Surah Al-Mu’minun ayat 114 - المؤمنُون - Page - Juz 18
﴿قَٰلَ إِن لَّبِثۡتُمۡ إِلَّا قَلِيلٗاۖ لَّوۡ أَنَّكُمۡ كُنتُمۡ تَعۡلَمُونَ ﴾
[المؤمنُون: 114]
﴿قال إن لبثتم إلا قليلا لو أنكم كنتم تعلمون﴾ [المؤمنُون: 114]
Abul Ala Maududi Irshad hoga “ thodi hi dair thehre ho na, kaash tumne yeh us waqt jana hota |
Ahmed Ali فرمائے گا تم اس میں بہت نہیں تھوڑا ہی رہے ہو کاش کہ تم سمجھ لیتے |
Fateh Muhammad Jalandhry (خدا) فرمائے گا کہ (وہاں) تم (بہت ہی) کم رہے۔ کاش تم جانتے ہوتے |
Mahmood Ul Hassan فرمایا تم اس میں بہت نہیں تھوڑا ہی رہے ہو اگر تم جانتے ہوتے [۱۱۲] |
Muhammad Hussain Najafi ارشاد ہوگا: تم نہیں رہے۔ مگر تھوڑا عرصہ کاش تم نے یہ بات سمجھی ہوتی۔ |