Quran with Urdu translation - Surah Al-Mu’minun ayat 92 - المؤمنُون - Page - Juz 18
﴿عَٰلِمِ ٱلۡغَيۡبِ وَٱلشَّهَٰدَةِ فَتَعَٰلَىٰ عَمَّا يُشۡرِكُونَ ﴾
[المؤمنُون: 92]
﴿عالم الغيب والشهادة فتعالى عما يشركون﴾ [المؤمنُون: 92]
Abul Ala Maududi Khule aur chupe ka jaanne wala, woh baalatar hai us shirk se jo yeh log tajweez kar rahey hain |
Ahmed Ali غائب اور حاضر سب کا جاننے والا ہے وہ بہت بلند ہے اس سے جسے یہ شریک بناتے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry وہ پوشیدہ اور ظاہر کو جانتا ہے اور (مشرک) جو اس کے ساتھ شریک کرتے ہیں اس کی شان اس سے اونچی ہے |
Mahmood Ul Hassan جاننے والا چھپے اور کھلے کا وہ بہت اوپر ہے اس سے جسکو یہ شریک بتلاتے ہیں [۹۶] |
Muhammad Hussain Najafi وہ غیب و شہادت یعنی پوشیدہ اور ظاہر سب کا جاننے والا ہے۔ اور وہ اس شرک سے بلند و بالا ہے جو یہ لوگ بیان کرتے ہیں۔ |