Quran with Urdu translation - Surah Al-Furqan ayat 52 - الفُرقَان - Page - Juz 19
﴿فَلَا تُطِعِ ٱلۡكَٰفِرِينَ وَجَٰهِدۡهُم بِهِۦ جِهَادٗا كَبِيرٗا ﴾
[الفُرقَان: 52]
﴿فلا تطع الكافرين وجاهدهم به جهادا كبيرا﴾ [الفُرقَان: 52]
Abul Ala Maududi Pas (aey Nabi) , ka firon ki baat hargiz na maano aur is Quran ko lekar inke saath jihad-e-kabeer karo |
Ahmed Ali پس کافروں کا کہا نہ مان اس کے ساتھ بڑے زور سے ان کا مقابلہ کر |
Fateh Muhammad Jalandhry تو تم کافروں کا کہا نہ مانو اور ان سے اس قرآن کے حکم کے مطابق بڑے شدومد سے لڑو |
Mahmood Ul Hassan سو تو کہنا مت مان منکروں کا اور مقابلہ کر ان کا اسکے ساتھ بڑے زور سے [۶۴] |
Muhammad Hussain Najafi اور وہ وہی ہے جس نے دو دریاؤں کو آپس میں ملا دیا ہے یہ شیریں و خوشگوار ہے اور یہ سخت کھاری و تلخ ہے اور ان دونوں کے درمیان ایک حد فاصل اور مضبوط رکاوٹ بنا دی ہے۔ |