Quran with Urdu translation - Surah Ash-Shu‘ara’ ayat 183 - الشعراء - Page - Juz 19
﴿وَلَا تَبۡخَسُواْ ٱلنَّاسَ أَشۡيَآءَهُمۡ وَلَا تَعۡثَوۡاْ فِي ٱلۡأَرۡضِ مُفۡسِدِينَ ﴾
[الشعراء: 183]
﴿ولا تبخسوا الناس أشياءهم ولا تعثوا في الأرض مفسدين﴾ [الشعراء: 183]
Abul Ala Maududi Aur logon ko unki cheezein kam na do, zameen mein fasaad na phaylate phiro |
Ahmed Ali اور لوگوں کو ان کی چیزیں کم کر کے نہ دو اور ملک میں فساد مچاتے نہ پھرو |
Fateh Muhammad Jalandhry اور لوگوں کو ان کی چیزیں کم نہ دیا کرو اور ملک میں فساد نہ کرتے پھرو |
Mahmood Ul Hassan اور مت گھٹا دو لوگوں کو ان کی چیزیں اور مت دوڑو ملک میں خرابی ڈالتے ہوئے [۱۰۳] |
Muhammad Hussain Najafi اور لوگوں کو ان کی چیزیں کم نہ دیا کرو۔ اور زمین میں فساد پھیلاتے نہ پھرو۔ |