Quran with Urdu translation - Surah Ash-Shu‘ara’ ayat 184 - الشعراء - Page - Juz 19
﴿وَٱتَّقُواْ ٱلَّذِي خَلَقَكُمۡ وَٱلۡجِبِلَّةَ ٱلۡأَوَّلِينَ ﴾
[الشعراء: 184]
﴿واتقوا الذي خلقكم والجبلة الأولين﴾ [الشعراء: 184]
Abul Ala Maududi Aur us zaat ka khauff karo jisne tumhein aur guzishta nasalon ko paida kiya hai.” |
Ahmed Ali اور اس سے ڈرو جس نے تمہیں اور پہلی خلقت کو بنایا |
Fateh Muhammad Jalandhry اور اس سے ڈرو جس نے تم کو اور پہلی خلقت کو پیدا کیا |
Mahmood Ul Hassan اور ڈرو اس سے جس نے بنایا تم کو اور اگلی خلقت کو |
Muhammad Hussain Najafi اور اس (اللہ) سے ڈرو جس نے تمہیں اور پہلی مخلوق کو پیدا کیا ہے۔ |