Quran with Urdu translation - Surah Ash-Shu‘ara’ ayat 22 - الشعراء - Page - Juz 19
﴿وَتِلۡكَ نِعۡمَةٞ تَمُنُّهَا عَلَيَّ أَنۡ عَبَّدتَّ بَنِيٓ إِسۡرَٰٓءِيلَ ﴾
[الشعراء: 22]
﴿وتلك نعمة تمنها علي أن عبدت بني إسرائيل﴾ [الشعراء: 22]
| Abul Ala Maududi Raha tera ehsan jo tu nay mujhpar jataya hai to iski haqeeqat yeh hai ke tu nay bani Israel ko ghulaam bana liya tha” |
| Ahmed Ali اور یہ احسان جو تو مجھ پر رکھتا ہے اسی لیے تو نے بنی اسرائیل کو غلام بنا رکھا ہے |
| Fateh Muhammad Jalandhry اور (کیا) یہی احسان ہے جو آپ مجھ پر رکھتے ہیں کہ آپ نے بنی اسرائیل کو غلام بنا رکھا ہے |
| Mahmood Ul Hassan اور کیا وہ احسان ہے جو تو مجھ پر رکھتا ہے کہ غلام بنایا تو نے بنی اسرائیل کو [۲۰] |
| Muhammad Hussain Najafi اور یہی (پرورش وغیرہ کا) وہ احسان ہے جو تو مجھے جتا رہا ہے جب کہ تو نے بنی اسرائیل کو غلام بنا رکھا ہے۔ |