Quran with Urdu translation - Surah Ash-Shu‘ara’ ayat 61 - الشعراء - Page - Juz 19
﴿فَلَمَّا تَرَٰٓءَا ٱلۡجَمۡعَانِ قَالَ أَصۡحَٰبُ مُوسَىٰٓ إِنَّا لَمُدۡرَكُونَ ﴾
[الشعراء: 61]
﴿فلما تراءى الجمعان قال أصحاب موسى إنا لمدركون﴾ [الشعراء: 61]
Abul Ala Maududi Jab dono girohon ka aamna saamna hua to Moosa ke saathi cheekh utthey ke “ hum to pakde gaye” |
Ahmed Ali پھر جب دونوں جماعتوں نےایک دوسرے کو دیکھا تو موسیٰ کے ساتھیوں نے کہا ہم تو پکڑے گئے |
Fateh Muhammad Jalandhry جب دونوں جماعتیں آمنے سامنے ہوئیں تو موسیٰ کے ساتھی کہنے لگے کہ ہم تو پکڑ لئے گئے |
Mahmood Ul Hassan پھر جب مقابل ہوئیں دونوں فوجیں کہنے لگے موسٰی کے لوگ ہم تو پکڑے گئے [۴۶] |
Muhammad Hussain Najafi پس جب دونوں جماعتیں ایک دوسرے کو دیکھنے لگیں (آمنے سامنے ہوئیں) تو موسیٰ کے ساتھیوں نے (گھبرا کر) کہا کہ بس ہم تو پکڑے گئے۔ |