Quran with Urdu translation - Surah An-Naml ayat 13 - النَّمل - Page - Juz 19
﴿فَلَمَّا جَآءَتۡهُمۡ ءَايَٰتُنَا مُبۡصِرَةٗ قَالُواْ هَٰذَا سِحۡرٞ مُّبِينٞ ﴾
[النَّمل: 13]
﴿فلما جاءتهم آياتنا مبصرة قالوا هذا سحر مبين﴾ [النَّمل: 13]
Abul Ala Maududi Magar jab hamari khuli khuli nihsaniyan un logon ke samney aayi to unhon ne kaha yeh to khula jaadu hai |
Ahmed Ali پھر جب ان کے پاس آنکھیں کھولنے والی ہماری نشانیاں آئیں تو کہنے لگے یہ تو صاف جادو ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry جب ان کے پاس ہماری روشن نشانیاں پہنچیں، کہنے لگے یہ صریح جادو ہے |
Mahmood Ul Hassan پھر جب پہنچیں انکے پاس ہماری نشانیاں سمجھانے کو بولے یہ جادو ہے صریح |
Muhammad Hussain Najafi سو جب ان کے پاس ہمارے واضح معجزات پہنچے تو انہوں نے کہا کہ یہ تو کھلا ہوا جادو ہے۔ |