Quran with Urdu translation - Surah Al-‘Ankabut ayat 44 - العَنكبُوت - Page - Juz 20
﴿خَلَقَ ٱللَّهُ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضَ بِٱلۡحَقِّۚ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَأٓيَةٗ لِّلۡمُؤۡمِنِينَ ﴾
[العَنكبُوت: 44]
﴿خلق الله السموات والأرض بالحق إن في ذلك لآية للمؤمنين﴾ [العَنكبُوت: 44]
Abul Ala Maududi Allah ne aasmaano aur zameen ko barhaqq paida kiya hai, dar haqeeqat is mein ek nishani hai ehle iman ke liye |
Ahmed Ali الله نے آسمانو ں اور زمین کو مناسب طور پر بنایا ہے بے شک اس میں ایمان والوں کے لیے بڑی نشانی ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry خدا نے آسمانوں اور زمین کو حکمت کے ساتھ پیدا کیا ہے۔ کچھ شک نہیں کہ ایمان والوں کے لئے اس میں نشانی ہے |
Mahmood Ul Hassan اللہ نے بنائے آسمان اور زمین جیسے چاہئیں [۶۹] اس میں نشانی ہے یقین لانے والوں کے لئے [۷۰] |
Muhammad Hussain Najafi اللہ نے آسمانوں اور زمین کو حق کے ساتھ پیدا کیا ہے۔ بےشک اس میں اہلِ ایمان کیلئے (اس کی قدرت کی) ایک نشانی موجود ہے۔ |