Quran with Urdu translation - Surah Al-‘Ankabut ayat 54 - العَنكبُوت - Page - Juz 21
﴿يَسۡتَعۡجِلُونَكَ بِٱلۡعَذَابِ وَإِنَّ جَهَنَّمَ لَمُحِيطَةُۢ بِٱلۡكَٰفِرِينَ ﴾
[العَنكبُوت: 54]
﴿يستعجلونك بالعذاب وإن جهنم لمحيطة بالكافرين﴾ [العَنكبُوت: 54]
| Abul Ala Maududi Yeh tumse azaab jaldi laney ka mutalaba karte hain, halaanke jahannum in kafiron ko ghere mein le chuki hai |
| Ahmed Ali تجھ سے عذاب جلدی مانگتے ہیں اور بے شک دوزخ کافروں کو گھیرلینے والی ہے |
| Fateh Muhammad Jalandhry یہ تم سے عذاب کے لئے جلدی کررہے ہیں۔ اور دوزخ تو کافروں کو گھیر لینے والی ہے |
| Mahmood Ul Hassan جلدی مانگتے ہیں تجھ سے عذاب [۸۹] اور دوزخ گھیر رہی ہے مجرموں کو [۹۰] |
| Muhammad Hussain Najafi وہ آپ سے جلدی عذاب لانے کا مطالبہ کرتے ہیں حالانکہ جہنم کافروں کو گھیرے ہوئے ہے۔ |