Quran with Urdu translation - Surah al-‘Imran ayat 107 - آل عِمران - Page - Juz 4
﴿وَأَمَّا ٱلَّذِينَ ٱبۡيَضَّتۡ وُجُوهُهُمۡ فَفِي رَحۡمَةِ ٱللَّهِۖ هُمۡ فِيهَا خَٰلِدُونَ ﴾
[آل عِمران: 107]
﴿وأما الذين ابيضت وجوههم ففي رحمة الله هم فيها خالدون﴾ [آل عِمران: 107]
Abul Ala Maududi Rahey woh log jinke chehre roshan hongay to unko Allah ke daaman e rehmat mein jagah milegi aur hamesha woh isi haalat mein rahenge |
Ahmed Ali اور وہ لوگ جن کے منہ سفید ہوں گے تو وہ الله کی رحمت میں ہوں گے وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور جن لوگوں کے منہ سفید ہوں گے وہ خدا کی رحمت (کے باغوں) میں ہوں گے اور ان میں ہمیشہ رہیں گے |
Mahmood Ul Hassan اور وہ لوگ کہ سفید ہوئے منہ ان کے سو رحمت میں ہیں اللہ کی وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے [۱۶۱] |
Muhammad Hussain Najafi اور جن کے چہرے سفید (نورانی) ہوں گے وہ خدا کی رحمت میں ہوں گے اور ہمیشہ ہمیشہ اس میں رہیں گے۔ |