Quran with Urdu translation - Surah al-‘Imran ayat 109 - آل عِمران - Page - Juz 4
﴿وَلِلَّهِ مَا فِي ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَمَا فِي ٱلۡأَرۡضِۚ وَإِلَى ٱللَّهِ تُرۡجَعُ ٱلۡأُمُورُ ﴾
[آل عِمران: 109]
﴿ولله ما في السموات وما في الأرض وإلى الله ترجع الأمور﴾ [آل عِمران: 109]
Abul Ala Maududi Zameen o asmaan ki sari cheezon ka maalik Allah hai aur sarey maamlaat Allah hi ke huzoor pesh hotey hain |
Ahmed Ali اور جو کچھ آسمانوں اور جو کچھ زمین میں ہے سب الله ہی کا ہے اور سب کام الله ہی کے طرف پھیرے جاتے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry اور جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہے سب خدا ہی کا ہے اور سب کاموں کا رجوع (اور انجام) خدا ہی کی طرف ہے |
Mahmood Ul Hassan اور اللہ ہی کا ہے جو کچھ کہ ہے آسمانوں میں اور جو کچھ کہ ہے زمین میں اور اللہ کی طرف رجوع ہے ہر کام کا [۱۶۳] |
Muhammad Hussain Najafi اور جو کچھ آسمانوں میں ہے اور زمین میں ہے۔ سب اللہ کا ہے اور سب معاملات کی بازگشت اللہ ہی کی طرف ہوتی ہے۔ |