Quran with Urdu translation - Surah al-‘Imran ayat 197 - آل عِمران - Page - Juz 4
﴿مَتَٰعٞ قَلِيلٞ ثُمَّ مَأۡوَىٰهُمۡ جَهَنَّمُۖ وَبِئۡسَ ٱلۡمِهَادُ ﴾
[آل عِمران: 197]
﴿متاع قليل ثم مأواهم جهنم وبئس المهاد﴾ [آل عِمران: 197]
Abul Ala Maududi Yeh mehaz chandh roza zindagi ka thoda sa lutf hai, phir yeh sab jahannum mein jayenge jo badhtareen jaaye qaraar hai |
Ahmed Ali یہ تھوڑا سا فائدہ ہے پھر ان کا ٹھکانا دوزخ ہے اوروہ بہت برا ٹھکاناہے |
Fateh Muhammad Jalandhry (یہ دنیا کا) تھوڑا سا فائدہ ہے پھر (آخرت میں) تو ان کا ٹھکانا دوزخ ہے اور وہ بری جگہ ہے |
Mahmood Ul Hassan یہ فائدہ ہے تھوڑا سا پھر ان کا ٹھکانا دوزخ ہے اور وہ بہت برا ٹھکانا ہے [۳۰۰] |
Muhammad Hussain Najafi یہ صرف چند روزہ فائدہ (بہار) ہے۔ پھر ان کا ٹھکانہ دوزخ ہے اور وہ کیسی بُری آرام گاہ ہے۔ |