Quran with Urdu translation - Surah Ar-Rum ayat 26 - الرُّوم - Page - Juz 21
﴿وَلَهُۥ مَن فِي ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِۖ كُلّٞ لَّهُۥ قَٰنِتُونَ ﴾
[الرُّوم: 26]
﴿وله من في السموات والأرض كل له قانتون﴾ [الرُّوم: 26]
Abul Ala Maududi Aasmaano aur zameen mein jo bhi hain uske bandey hain. Sab ke sab usi ke taabe-farmaan(obedient) hain |
Ahmed Ali اور اسی کا ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے سب اسکے حکم کے تابع ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry اور آسمانوں اور زمین میں (جتنے فرشتے اور انسان وغیرہ ہیں) اسی کے (مملوک) ہیں (اور) تمام اس کے فرمانبردار ہیں |
Mahmood Ul Hassan اور اسی کا ہے جو کوئی ہے آسمان اور زمین میں سب اس کے حکم کے تابع ہیں [۲۷] |
Muhammad Hussain Najafi جو کوئی آسمانوں اور زمین میں ہے اسی کا ہے (اور) سب اسی کے تابعِ فرمان ہیں۔ |