Quran with Urdu translation - Surah Saba’ ayat 53 - سَبإ - Page - Juz 22
﴿وَقَدۡ كَفَرُواْ بِهِۦ مِن قَبۡلُۖ وَيَقۡذِفُونَ بِٱلۡغَيۡبِ مِن مَّكَانِۭ بَعِيدٖ ﴾
[سَبإ: 53]
﴿وقد كفروا به من قبل ويقذفون بالغيب من مكان بعيد﴾ [سَبإ: 53]
Abul Ala Maududi Issey pehle yeh kufr kar chuke thay aur bila tehqeeq dur dur ki kodiyan (conjectures) laya karte thay |
Ahmed Ali حالانکہ پہلے تو اس کا انکار کرتے رہے اور بے تحقیق باتیں دور ہی دور سے ہانکا کرتے تھے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور پہلے تو اس سے انکار کرتے رہے اور بن دیکھے دور ہی سے (ظن کے) تیر چلاتے رہے |
Mahmood Ul Hassan اور اس سے منکر رہے پہلے سے اور پھینکتے رہے بن دیکھے نشانہ پر دور کی جگہ سے [۷۵] |
Muhammad Hussain Najafi حالانکہ اس سے پہلے تو وہ اس (ایمان) کا انکار کرتے رہے اور (بلاتحقیق) بہت دور سے اَٹکَل کے تُکے چلاتے رہے۔ |