Quran with Urdu translation - Surah Ya-Sin ayat 10 - يسٓ - Page - Juz 22
﴿وَسَوَآءٌ عَلَيۡهِمۡ ءَأَنذَرۡتَهُمۡ أَمۡ لَمۡ تُنذِرۡهُمۡ لَا يُؤۡمِنُونَ ﴾
[يسٓ: 10]
﴿وسواء عليهم أأنذرتهم أم لم تنذرهم لا يؤمنون﴾ [يسٓ: 10]
Abul Ala Maududi Unke liye yaksan hai, tum unhein khabardar karo ya na karo, yeh na maanengey |
Ahmed Ali اور ان پر برابر ہے کیا آپ ان کو ڈرائیں یا نہ ڈرائیں وہ ایمان نہیں لائیں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور تم ان کو نصیحت کرو یا نہ کرو ان کے لئے برابر ہے وہ ایمان نہیں لانے کے |
Mahmood Ul Hassan اور برابر ہے ان کو تو ڈرائے یا نہ ڈرائے یقین نہیں کریں گے [۶] |
Muhammad Hussain Najafi ان کیلئے (دونوں باتیں) برابر ہیں خواہ آپ انہیں ڈرائیں یا نہ ڈرائیں وہ ایمان نہیں لائیں گے۔ |