Quran with Urdu translation - Surah Ya-Sin ayat 66 - يسٓ - Page - Juz 23
﴿وَلَوۡ نَشَآءُ لَطَمَسۡنَا عَلَىٰٓ أَعۡيُنِهِمۡ فَٱسۡتَبَقُواْ ٱلصِّرَٰطَ فَأَنَّىٰ يُبۡصِرُونَ ﴾
[يسٓ: 66]
﴿ولو نشاء لطمسنا على أعينهم فاستبقوا الصراط فأنى يبصرون﴾ [يسٓ: 66]
Abul Ala Maududi Hum chahein to inki aankhein moond dein(obliterated their eyes), phir yeh raastey ki taraf lapak kar dekhein, kahan se inhein raasta sujhayi dega |
Ahmed Ali اور اگر ہم چاہیں تو ان کی آنکھیں مٹاڈالیں پس وہ راستہ کی طرف دوڑیں پھر وہ کیوں کر دیکھ سکیں |
Fateh Muhammad Jalandhry اور اگر ہم چاہیں تو ان کی آنکھوں کو مٹا کر (اندھا کر) دیں۔ پھر یہ رستے کو دوڑیں تو کہاں دیکھ سکیں گے |
Mahmood Ul Hassan اور اگر ہم چاہیں مٹا دیں ان کی آنکھیں پھر دوڑیں رستہ پانے کو پھر کہاں سے سوجھے |
Muhammad Hussain Najafi اور اگر ہم چاہتے تو ان کی آنکھوں کو مٹا دیتے پھر وہ راستہ کی طرف دوڑتے تو ان کو کہاں نظر آتا؟ |