Quran with Urdu translation - Surah As-saffat ayat 105 - الصَّافَات - Page - Juz 23
﴿قَدۡ صَدَّقۡتَ ٱلرُّءۡيَآۚ إِنَّا كَذَٰلِكَ نَجۡزِي ٱلۡمُحۡسِنِينَ ﴾
[الصَّافَات: 105]
﴿قد صدقت الرؤيا إنا كذلك نجزي المحسنين﴾ [الصَّافَات: 105]
Abul Ala Maududi Tu nay khwab sach kar dikhaya hum neki karne walon ko aisi hi jaza deta hain |
Ahmed Ali تو نے خواب سچا کر دکھایا بے شک ہم اسی طرح ہم اسی طرح نیکو کاروں کو بدلہ دیا کرتے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry تم نے خواب کو سچا کر دکھایا۔ ہم نیکوکاروں کو ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں |
Mahmood Ul Hassan تو نے سچ کر دکھایا خواب [۶۱] ہم یوں دیتے ہیں بدلا نیکی کرنے والوں کو |
Muhammad Hussain Najafi تم نے (اپنے) خواب کو سچ کر دکھایا بے شک ہم نیکوکاروں کو اسی طرح جزا دیتے ہیں۔ |