Quran with Urdu translation - Surah As-saffat ayat 164 - الصَّافَات - Page - Juz 23
﴿وَمَا مِنَّآ إِلَّا لَهُۥ مَقَامٞ مَّعۡلُومٞ ﴾
[الصَّافَات: 164]
﴿وما منا إلا له مقام معلوم﴾ [الصَّافَات: 164]
Abul Ala Maududi Aur hamara haal to yeh hai ke hum mein se har ek ka ek muqaam mukarrar hai |
Ahmed Ali اور ہم میں سے کوئی بھی ایسا نہیں کہ جس کے لیے ایک درجہ معین نہ ہو |
Fateh Muhammad Jalandhry اور (فرشتے کہتے ہیں کہ) ہم میں سے ہر ایک کا ایک مقام مقرر ہے |
Mahmood Ul Hassan اور ہم میں جو ہے اس کا یک ٹھکانا ہے مقرر [۹۳] |
Muhammad Hussain Najafi اور (فرشتوں) میں سے کوئی ایسا نہیں مگر یہ کہ اس کا ایک خاص مقام ہے۔ |