Quran with Urdu translation - Surah sad ayat 36 - صٓ - Page - Juz 23
﴿فَسَخَّرۡنَا لَهُ ٱلرِّيحَ تَجۡرِي بِأَمۡرِهِۦ رُخَآءً حَيۡثُ أَصَابَ ﴾
[صٓ: 36]
﴿فسخرنا له الريح تجري بأمره رخاء حيث أصاب﴾ [صٓ: 36]
Abul Ala Maududi Tab humne uske liye hawa ko musakkhar kardiya jo uske hukum se narmi ke saath chalti thi jidhar woh chahta tha |
Ahmed Ali پھر ہم نے ہوا کو اس کے تابع کر دیا کہ وہ اس کے حکم سے بڑی نرمی سے چلتی تھی جہاں اسے پہنچنا ہوتا تھا |
Fateh Muhammad Jalandhry پھر ہم نے ہوا کو ان کے زیرفرمان کردیا کہ جہاں وہ پہنچنا چاہتے ان کے حکم سے نرم نرم چلنے لگتی |
Mahmood Ul Hassan پھر ہم نے تابع کر دیا اسکے ہوا کو چلتی تھی اس کے حکم سے نرم نرم جہاں پہنچنا چاہتا |
Muhammad Hussain Najafi اور ہم نے ان کیلئے ہوا کو مسخر کر دیا تھا جو ان کے حکم سے جہاں وہ چاہتے تھے آرام سے چلتی تھی۔ |