Quran with Urdu translation - Surah sad ayat 69 - صٓ - Page - Juz 23
﴿مَا كَانَ لِيَ مِنۡ عِلۡمِۭ بِٱلۡمَلَإِ ٱلۡأَعۡلَىٰٓ إِذۡ يَخۡتَصِمُونَ ﴾
[صٓ: 69]
﴿ما كان لي من علم بالملإ الأعلى إذ يختصمون﴾ [صٓ: 69]
Abul Ala Maududi (Insey kaho) “Mujhey us waqt ki koi khabar na thi jab mala-e-aala (high council) mein jhagda ho raha tha |
Ahmed Ali مجھے فرشتو ں کے متعلق کوئی علم نہیں تھا جب کہ وہ جھگڑ رہے تھے |
Fateh Muhammad Jalandhry مجھ کو اوپر کی مجلس (والوں) کا جب وہ جھگڑتے تھے کچھ بھی علم نہ تھا |
Mahmood Ul Hassan مجھ کو کچھ خبر نہ تھی او پر کی مجلس کی جب وہ آپس میں تکرار کرتے ہیں |
Muhammad Hussain Najafi مجھے تو ملاءِ اعلیٰ (عالمِ بالا) کی کوئی خبر نہ تھی جبکہ وہ (فرشتے) آپس میں بحث کر رہے تھے۔ |