Quran with Urdu translation - Surah Az-Zumar ayat 34 - الزُّمَر - Page - Juz 24
﴿لَهُم مَّا يَشَآءُونَ عِندَ رَبِّهِمۡۚ ذَٰلِكَ جَزَآءُ ٱلۡمُحۡسِنِينَ ﴾
[الزُّمَر: 34]
﴿لهم ما يشاءون عند ربهم ذلك جزاء المحسنين﴾ [الزُّمَر: 34]
Abul Ala Maududi Unhein apne Rubb ke haan woh sab kuch milega jiski woh khwaish karenge. Yeh hai neki karne waalon ki jaza |
Ahmed Ali ان کے لیے جو کچھ وہ چاہیں گے ان کے رب کے پاس موجود ہوگا نیکو کارو ں کا یہی بدلہ ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry وہ جو چاہیں گے ان کے لئے ان کے پروردگار کے پاس (موجود) ہے۔ نیکوکاروں کا یہی بدلہ ہے |
Mahmood Ul Hassan ان کے لئے ہے جو وہ چاہیں اپنے رب کے پاس یہ ہے بدلا نیکی والوں کا |
Muhammad Hussain Najafi تاکہ اللہ ان کے بدترین اعمال کو معاف کرے اور انہیں ان کے بہترین اعمال کی جزا عطا فرمائے۔ |